آ بیٹھ کہیں سنسان گلیوں میں
کہ اکتا گئی ہوں اس نگری سےاس جھوٹی منافق دنیا سے انا سے لبریز سارے رشتوں میںبس تیرا ہی سہارا ہے جو تو نہیں تو یہ دنیاویران نگر سارا ہے
کہ اکتا گئی ہوں اس نگری سے
اس جھوٹی منافق دنیا سے
انا سے لبریز سارے رشتوں میں
بس تیرا ہی سہارا ہے
جو تو نہیں تو یہ دنیا
ویران نگر سارا ہے
No comments:
Post a Comment