❤❤❤❤💝
تجھ سے کیا کہنا، کیا گلہ تجھ سے
تھوڑا سا میسر ہو اتنا تو حق رکھتے ہیں
تیری اک پل کی عنایت ہم کو جو حاصل ہو
دامانِ صبرکوہم اتنا ہی وسیع رکھتے ہیں
No comments:
Post a Comment